12

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یوگانڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

[ad_1]

پروویڈینس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں یوگانڈ نے پاپوا نیو گنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پروویڈنس میں کھیلا جانے والا یہ میچ میں گروپ سی میں ان دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہے۔ تاہم،دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا رہا ہے۔

اسکواڈ:

یوگانڈا: ہینری سیسازی، روجر مُکاسا، روبنسن اوبُیا، دِنیش ناکرانی، ریاضت علی شاہ، الپش رامجانی، کینیتھ وائسوا، کپتان برائن ماسابا، جوما میاگی، کوسماس کائیوٹا، فرینک سوبوگا۔

پاپوا نیو گنی: ٹونی اُرا، کپتان اسد والا، لیگا سیاکا، سیسے باؤ، ہِری ہِری، کپلن ڈوریگا، چارلس امینی، چاڈ سوپر، الی ناؤ، جان کیریکو، نورمن وینیوا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں