[ad_1]
برج ٹاؤن:
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 10 ویں میچ میں عمان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
برج ٹاؤن میں کھیلا جانے والا یہ میچ میگا ایونٹ میں عمان کا دوسرا جبکہ آسٹریلیا پہلا میچ ہے۔
اسکواڈ:
آسٹریلیا: ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، مچل مارش (کپتان)، گلین میکسویل، مارکس اسٹوائنس، ٹِم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، نیتھن ایلِس، مچل اسٹارک، ایڈم زیمپا، جوش ہیزل ووڈ
عمان: کشپ پرجاپتی، پراتک اٹھاوالے، عاقب الیاس (کپتان)، زیشان مقصود، خالد خلیل، آیان خان، شعیب خان، مہران خان، شکیل احمد، کلیم اللہ، بلال خان۔
[ad_2]
Source link