10

لاہور میں بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا، گرمی بڑھنے لگی

[ad_1]

لاہور میں گزشتہ روز تیز رفتار آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی تھی مگر آج صبح سے ہی خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم 28 اور زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت جانے کا امکان ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل اور گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ کل رات پاکستان میں داخل ہوگا، 8جون کو ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں