12

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

[ad_1]

فوٹو: ویڈیو گریب

فوٹو: ویڈیو گریب

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں  ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے مدمقابل آئیں گی۔

امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسکواڈ:

امریکا: اسٹیون ٹیلر، موننک پٹیل (کپتان، وکٹ کیپر)، اینڈریز گوس، آرون جونز، نتیش کمار، کوری اینڈرسن، ہرمیت سنگھ، جسدیپ سنگھ، نوتھوش کینجیگے، سوربھ نیتراولکر، علی خان

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، فخر زمان، اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد عامر، حارث رؤف



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں