16

ڈی آئی خان؛ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہید

[ad_1]

ڈی آئی خان:  لکی مروت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے  سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق  سی ٹی ڈی اہلکار نوابزادہ وحید کو سرائے نورنگ کے علاقے خلی خیل میں شہید کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے کوششیں شروع  کردی گئی ہیں اور جلد انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

The post ڈی آئی خان؛ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہید appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں