11

عمان کے پلئیرز کی “بدو بدی” گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

[ad_1]

آئی سی سی انسٹاگرام ہینڈل پر ویڈیو شیئر کردی (فوٹو: اسکرین شارٹ)

آئی سی سی انسٹاگرام ہینڈل پر ویڈیو شیئر کردی (فوٹو: اسکرین شارٹ)

ٹی20 ورلڈکپ میں شریک عمانی ٹیم کے کھلاڑی بھی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے بدو بدی گانے پر جُھوم اُٹھے۔

فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے چاہت فتح علی خان کی آواز میں گنگنایا ہوا گانا بدو بدی ریلیز کیا جس پر عمانی ٹیم کے پلئیر ڈانس کررہے ہیں۔

دوسری جانب ٹی20 ورلڈکپ میں عمان کی ٹیم کوئی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ہے، میگا ایونٹ کے 2 میچز میں عمان کی ٹیم کو شکستوں کو منہ دیکھنا پڑا ہے۔

مزید پڑھیں: امریکا سے شکست؛ بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھے

پہلے میں نیمبیا نے سپر اوور میں شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں کینگروز کے ہاتھوں 39 رنز کی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں