8

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

[ad_1]

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئر لینڈ نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیویارک میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 13 ویں میچ میں آئرش کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

گروپ اے سے تعلق رکھنے والی دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے۔ اس سے قبل آئر لینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں اپنے پہلے میچوں میں بھارت اور امریکا سے بالترتیب شکست کا سامنا کرچکی ہیں۔

اسکواڈ:

آئر لینڈ: پال اسٹرلنگ (کپتان)، اینڈی بالبرنی، لوکران ٹکر، ہیری ٹیکٹر، کرٹس کیمفر، جورج ڈاکریل، گیریتھ ڈیلنے، مارک اڈیئر، بیری مک کارتھی، جوش لٹل، کریگ ینگ۔

کینیڈا: ایرون جانسن، نونیت دھالیوال، پرگت سمگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، دلپریت باجوہ، سعد بن ظفر (کپتان)، جنید صدیقی، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثنا، جیریمی گورڈن۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں