[ad_1]
ملتان: ملتان کے علاقے رحیم یار خان میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں شیدانی شریف پولیس کے اہلکاروں کا ڈکیتوں سے مقابلہ ہوا، جس میں دو طرفہ فائرنگ کے تنیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ تفتیشی اہلکاروں نے شواہد اکھٹے کرلیے۔
پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی کا عمل سخت کردیا ہے تاکہ ملزمان کو گرفت میں لایا جاسکے۔
[ad_2]
Source link