9

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی

[ad_1]

محمد زبیر میاں نواز اور مریم نواز کے سابق ترجمان بھی تھے۔ فائل فوٹو

محمد زبیر میاں نواز اور مریم نواز کے سابق ترجمان بھی تھے۔ فائل فوٹو

  کراچی: سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔

محمد زبیر نے کہا کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔

محمد زبیر میاں نواز اور مریم نواز کے سابق ترجمان بھی تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں