12

پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش، پچ کو ڈھانپ دیا گیا

[ad_1]

 نیویارک: پاک بھارت میچ سے قبل نیو یارک میں بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا۔

نیویارک کے نساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے ہوگا۔

دونوں ٹیمیں ہائی ولٹیج ٹاکرے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جبکہ نیو یارک اسٹیڈیم کے باہر پاک بھارت شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں