[ad_1]
پشاور: گلبہار میں خصوصی آپریشن کے دوران رہزنی کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا۔
ایس پی اسامہ آمین کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے 100 سے زائد موبائل فونز نمبرز پر کام کیا گیا تھا اور سیلولر ڈیٹا کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
چند روز قبل رہزن نے شہری عاصم صدیقی کو موبائل نہ دینے پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
[ad_2]
Source link