[ad_1]
کراچی: کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
[ad_2]
Source link