8

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

[ad_1]

  کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ قائم خانی کالونی میں قربانی کے لیے لائی گئی گائے کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت سائیں محمد کے نام سے کی گئی، لاش کو مرشد اسپتتال منتقل کردیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں