16

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ

[ad_1]

  کراچی: شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.2 تھی۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں 9 بج کر 26  منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2  ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کا مرکز کراچی کے جنوب مغرب میں  بحیرۂ عرب میں  42 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں