12

صدر مملکت ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے

[ad_1]

فوٹو : اے ایف پی

فوٹو : اے ایف پی

 کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے۔

صدر مملکت آصف علی زداری بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں صدر مملکت کو بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں