[ad_1]
کراچی: محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب 29 جون کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔
سندھ کے سینئر وزیر ٹرانسپورٹ، ایکسائز و ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نیلامی میں شرکت کے لئے خواہشمند حضرات ابھی سے ہی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی، نیلامی کی تقریب میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔
[ad_2]
Source link