6

دیر: کھیتوں کے قریب سے 5 کلو وزنی بم برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بنادیا

[ad_1]

بی ڈی یو نے بم ناکارہ بنادیا—فوٹو: بی ڈی یو

بی ڈی یو نے بم ناکارہ بنادیا—فوٹو: بی ڈی یو

دیر: خیبرپختونخو میں دیر کے علاقے میدان میں کھیتوں سے 5 کلو وزنی بم برآمد ہوا، جس سے بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی یو) نے ناکارہ بنا دیا۔

بی ڈی یو نے بتایا کہ 5 کلو وزنی بم کھیتوں کے قریب رکھا گیا تھا تاہم بروقت ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ بم اطلاع ملتے ہی بی ڈی یو کی ٹیم متعلہ جگہ پہنچی اور بم ناکارہ بنایا، جس سے کوئی نقصان بھی ہوسکتا تھا تاہم بروقت کارروائی سے علاقہ محفوظ رہا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں