8

سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

[ad_1]

فوٹو : اسکرین گریب

فوٹو : اسکرین گریب

 پشاور: سوات میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں ملوث 7 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ایک ملزم کو بھی حراست میں لیا گیا جبکہ مقدمے میں 2ہزار افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے جبکہ ابتدائی طور پر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں