12

بدانتظامی و نتائج میں تبدیلی کا الزام، میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات فارغ

[ad_1]

  کراچی:  ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

خالد احسان پر گزشتہ برس کے امتحانات میں افسران پر نتائج میں مبینہ تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات تھے۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے خالد احسان کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔

تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پر وزارت بورڈ اینڈ جامعات نے خالد احسان کو عہدے سے ہٹاکر معطل کردیا ہے۔

میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں