8

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ؛ 4 افراد گرفتار

[ad_1]

(فوٹو: فائل)ملزمان کے قبضے سے 18 خالی کارتوس اور 12 بور رائفل برآمد

(فوٹو: فائل)ملزمان کے قبضے سے 18 خالی کارتوس اور 12 بور رائفل برآمد

شرافی گوٹھ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ پولیس نے شادمان میرج ہال میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان محمد سجاد ولد ساجد ملوک، محمد طلحہ ولد محمد ریاض،محمد انصر ولد حسن خان اورعامر ولد حسن خان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے قبضے سے پولیس نے 18 خالی کارتوس اور 12 بور رائفل برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں