7

کراچی میں ہیٹ ویو کے اثرات؛ موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

[ad_1]

شہر میں شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں:فوٹو:فائل

شہر میں شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں:فوٹو:فائل

  کراچی: کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہیٹ ویو کے اثرات جاری ہیں اور آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ شہر گزشتہ روز بھی انتہائی گرمی کی لپیٹ میں رہا تھا اور گرمی کی شدت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی گئی تھی۔ شدید گرمی سے معمولات زدنگی بھی متاثر ہیں۔

کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کو شہر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں