10

ڈی آئی خان میں 12سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

[ad_1]

۔ پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

۔ پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا 12 سالہ بچے کی لاش ملی گئی۔

لاش امن میلہ پیکٹ پل کے نیچے سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

ابتدائی طبی معائنے کے مطابق 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا بھی انکشاف ہوا تاہم اس کی حتمی تصدیق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی ہوگی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں