8

وزیراعلیٰ کے پی نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی اٹھالی

[ad_1]

فوٹو اسکرین گریپ

فوٹو اسکرین گریپ

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی ختم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد  وزیراعلیٰ ہاؤس نے اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی جاری ہے۔

 

kpk job lifting banواضح رہے کہ وزیراعلیٰ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد دو مارچ کو پابندی عائد کی تھی جس کی وجہ سے سرکاری محکموں میں کوئی بھرتی نہیں ہو پارہی تھی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں