11

گورنر پنجاب نے فنانس بل پر دستخط کر دیے

[ad_1]

فوٹو : سوشل میڈیا

فوٹو : سوشل میڈیا

 لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ فنانس بل پر دستخط کر دیے۔

فنانس بل اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے منظوری کے لیے بھیجا گیا تھا۔

فنانس بل کی پنجاب اسمبلی نے منظوری دی تھی، فنانس بل منظوری کے بعد یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں