[ad_1]
سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی اسکور کی بس کھائی میں جاگری۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بس حادثے کے نتیجے میں 30 بچے زخمی ہوگئے جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا۔
زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری۔
[ad_2]
Source link