[ad_1]
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈی پی او کرم نثار مہمند کے مطابق تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں جن میں سے 2 کی حلات تشویش ناک ہے۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے کی وجہ سے ہوا یا کسی اور وجہ سے اسکی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ علاقے میں تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔
[ad_2]
Source link