9

کراچی؛ کوسٹر کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی

[ad_1]

جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل (فوٹو: اسکرین شارٹ)

جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل (فوٹو: اسکرین شارٹ)

کراچی میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ماڑی پور نیو اڈا گیٹ نمبر 6 ماما گودام کے قریب حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

جاں بحق ہونے والے ہونے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں فوری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں