[ad_1]
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس پورٹ کنٹرول یونٹ نے کراچی گیٹ وے ٹرمینل پر کارروائی کے دوران آلوؤں میں چھپا کربیرون ملک اسمگل کی جانےو الی 41 کلوگرام میتھفٹامائن آئس تحویل میں لے لی۔
اے این ایف حکام کے مطابق راس الخور قطر جانے والے ایک کنٹینر کو خفیہ اطلاع پر روکا گیا، کارگو کی جانچ پڑتال تلاشی کے نتیجے میں بھاری مقدار میں(41 کلوگرام) میتھفٹامائن آئس برآمد ہوئی جو آلوؤں کو کاٹ کر ان میں مہارت کے ساتھ چھپائی گئی تھی۔
اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ کارگو کنٹینر پنجاب کے شہر دیپالپور کے ایک گودام سے لوڈ کروایا گیا تھا۔
[ad_2]
Source link