[ad_1]
کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 25ہزار کلو گرام اسمگل شدہ مردانہ و زنانہ کپڑا برآمد کرلیا۔
کسٹمز حکام کے مطابق اسمگل شدہ کپڑا بلوچستان سے نیلامی کی جعلی دستاویزات کی آڑ میں کراچی منتقل کیا جا رہا تھا۔
حکام نے مقدمہ درج کرکے 7کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا اور ٹرالر ضبط کرلیا ہے، ضبط شدہ کپڑا اور ٹرالر کو اے ایس او گودام منتقل کر دیا گیا ہے۔
[ad_2]
Source link