15

کراچی میں گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان گرفتار

[ad_1]

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد

  کراچی: لانڈھی پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئےدو ماہ قبل گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان عذیر اور شاہد کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

گرفتارملزمان کا تیسراساتھی مفرور ہےجس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ لانڈھی پولیس کے مطابق گیس سلنڈر کی دوکان پر واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ملزمان دکان پر کھڑے شہری کے موبائل اور دوکان کا کیش چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

ملزمان نےدودھ اور گیس سلینڈر کی دکانیں لوٹنے کا انکشاف کیا اور ان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں