15

گورنر سندھ کی ہدایت پر مستحقین میں امدادی چیکس، لیپ ٹاپ اور موٹر سائیکلیں تقسیم

[ad_1]

  کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر امدادی چیکس، لیپ ٹاپ، موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

گورنر سندھ کے اعلان کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے گورنر ہاؤس میں درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ درخواستیں دینے والوں میں اسٹریٹ کرائمز متاثرین، طلبا اور مستحق مریض بھی شامل تھے۔

گورنر سندھ کی ہدایت پر اب تک کروڑوں روپے مالیت کے چیکس، موٹر سائیکل، لیپ ٹاپ مستحقین کو دیے جاچکے ہیں۔

مستحق افراد نے گورنر سندھ کے ان اقدامات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مستحق افراد کی کفالت اور مدد کی ماضی میں اس طرح کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں