[ad_1]
کراچی: حب چوکی کے قریب ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضے سے دو کلو آئس، ہتھیار اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔
[ad_2]
Source link