21

وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا

[ad_1]

 لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مراد خان گزشتہ 16 ماہ کی  حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ انہوں نے سینئر معاون کے طور پر وزیر اعلی شہباز شریف کے ساتھ شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں