14

پشاور : سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

[ad_1]

سی ٹی ڈی نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا—فوٹو: سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا

سی ٹی ڈی نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا—فوٹو: سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا

اورکزئی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے محکمہ پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے صوبے میں محرم سے قبل مبینہ طور پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کی اور اس کارروائی کے دوران 6 عدد راکٹ لانچر برآمد اور 7عدد آر پی جی سیون گولے برآمد کر لیے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 عدد دستی بم بھی برآمد کر لیے گئے جو دہشت گردی کے لیے استعمال ہوسکتے تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں