[ad_1]
لندن: برطانوی مصنفہ میری شیلی کے ناول فرینکنسٹائن کا پہلا ایڈیشن 8 لاکھ 43 ہزار 750 ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔
1818 میں فرینکنسٹائن: اور، دی ماڈرن پرومیتھیئس نام کے اس ناول کا پہلا ایڈیشن گلابی گتوں کے اندر تین جلدوں میں شائع ہوا تھا جو بے نام تھا۔
فرینکنسٹائن کے پہلے ایڈیشن کا یہ نسخہ گلابی گتوں والی صرف تین جلدوں میں سے ایک ہے جو ابھی تک باقی ہے۔ باقی کے دو نسخے نیو یارک پبلک لائبریری میں فورزائمر اور برگ کلیکشن کے پاس ہیں.
[ad_2]
Source link