28

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، دوست پر شبہہ

[ad_1]

 پشاور: صوبائی دارالحکومت میں تھانہ شاہ پور کی حدود میں فائرنگ سے پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں شبہہ ہے کہ مبینہ طور پر دوست نے فائرنگ کرکے اہل کار کو قتل کیا ہے۔چھٹی پر گیا پولیس اہل کار دوستوں کی محفل سے واپس آرہا تھا کہ گولی مارکرقتل کردیا گیا۔

تحقیقات کے دوران پولیس کی جانب سے مقتول کے دوستوں کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں