[ad_1]
امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ایک غلطی سے چھپے لاٹری کے ٹکٹ نے 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا انعام جتوا دیا۔
نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی لوری سیلرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسٹور سے اضافی پک 5 ٹکٹ خریدا جو غلطی سے چھپ گیا تھا۔ انہوں نے یہ ٹکٹ جانے نہیں دیا۔
اس ٹکٹ نے لوری سیلرز کو 22 جون کو ہونے والی قرعہ اندازی میں 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا انعام جتوایا۔
لوری سیلرز نے اس سے قبل 2018 میں 54 ہزار ڈالر کا انعام جیتا تھا اور اس کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹکٹ بھی غلطی سے چھپا تھا۔
[ad_2]
Source link