26

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

[ad_1]

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم کو صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں سمیت سیکیورٹی پر اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

صوبے بلچستان کی تجویز پر وزیراعظم اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ کسانوں کے لیے بڑے پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں