[ad_1]
لاہور: ہڈیارہ کے پڈانہ گاؤں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک میں نمبر کم آںے پر خود کشی کر لی۔
پولیس کے مطابق نوجوان ارسلان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، طالب علم نے میٹرک جماعت میں نمبر کم آنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی۔
پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
[ad_2]
Source link