[ad_1]
دنیا میں آئے دن تعمیراتی کمپنیاں اور معمار ایسے پروجیکٹس پلان کرتے رہتے ہیں جس میں دیگر تعمیرات سے ہٹ کر کچھ نیا ڈیزائن اور منفرد آرٹ نمایاں ہو۔ ایسی چند تعمیرات کی تصاویر درج ذیل دی جارہی ہیں جنہیں رواں سال کی بہترین تعمیراتی شاہکار قرار دیا گیا ہے۔
1) نیشنل اسٹار آبزرویٹری، قبرض
2) شاؤزنگ، چین
3) نئی دہلی، بھارت
4) پریسٹن، آسٹریلیا
5) ژیانگ یانگ، چین
6) کونیا، ترکیہ
7) دبئی، متحدہ عرب امارات
8) کوچامو، چلی
9) جےپور، بھارت
[ad_2]
Source link