[ad_1]
لاہور میں گھر میں ٹی آر گارڈر گرنے سے 2 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ریسیکیو ذرائع کے مطابق جان محمد روڈ نزد الحمرہ ٹاؤن میں گھر میں ٹی آر گارڈر گرنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
ریسیکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے بچے کو نکال کر شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا۔ بچہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا۔ بچے کی عمر 2 سال تھی اور اس کی شناخت عبدالرحمان ولد مطلوب عمر کے نام سے ہوئی۔
[ad_2]
Source link