[ad_1]
لاہور: بادامی باغ میں مسجد کے فلٹر سے پانی بھرنے گئی ہوئیں 10 سالہ بچی سے مسجد کے واش میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ نے واقعے کا مقدمہ درج کرایا اور بتا کہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ 7 جون کو پیش آیا جبکہ والد عزت بچانے کے لیے خاموش رہا۔
پولیس کے مطابق 10 سالہ بچی مسجد کے فلٹر سے پانی بھرنے گئی تھی جہاں نوید نامی ملزم نے واش روم میں لے جاکر مبینہ جنسی ذیادتی کی۔
بادامی باغ پولیس کا کہنا تھا کہ واقعےکا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
[ad_2]
Source link