[ad_1]
لاہور: پنجاب میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم کمزور پڑ گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔
لاہور کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شہر میں اس وقت گرمی اور حبس ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم کے زیراثر 15 جولائی تک صوبے میں بارشوں کی پیش گوئی کی تھی۔
[ad_2]
Source link