9

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد

[ad_1]

 لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے کیس میں ملوث 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردیں۔

لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں مونس الہٰی سمیت نو ملزمان کے ناموں کی فہرست اور تفصیلات کا چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔

مونس الہٰی اور صیغم عباس کے وکلا نے عدالت سے دلائل کیلیے مہلت مانگ لی، عدالت نے 20 اگست تک وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں