16

اپر چترال میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4افراد جاں بحق

[ad_1]

 پشاور: اپرچترال کے علاقے یارخون لشٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق پاموٹھینگ بریپ کے مقام پر لینڈ کروزر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جاں بحق ہونے والوں میں ڈرائیور، ایک خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔

زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تشویش ناک حالت میں مبتلا 3 زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں