[ad_1]
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 تھی جبکہ گہرائی 35کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 79کلومیٹر جنوب میں تھا۔
زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
[ad_2]
Source link