[ad_1]
پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کر رکے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے۔
ریکارڈ ساز ایونٹ میں 13 بار کے عالمی پیزا چیمپئن مشہور پیزا شیف ٹونی جیمیگنانی کے ساتھ کروز لائن کی شراکت داری کا جشن منایا گیا۔
چیف جیمیگانی نے پرنسز کروزز کے لیے دو ایکسکلوزو پیزا بنائے۔
ورلڈ ریکارڈ بنانے کے عمل نے مارکیٹنگ کے بہترین لائحہ عمل کے طور پر کام کیا جس سے اس کو ممکنہ طور پر بہتر میڈیا کووریج مل کستی ہے اور یہ برانڈ اپنے حریفوں کے مقابلے میں علیحدہ انداز میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
[ad_2]
Source link