19

راولپنڈی؛اپنی 2 بھانجیوں کو قتل کرنے والے ماموں کیخلاف مقدمہ درج

[ad_1]

بھانجیوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا:فوٹو:فائل

بھانجیوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا:فوٹو:فائل

 راولپنڈی: اپنی 2 کمسن بھانجیوں کو قتل کرنے اوربھابھی کا گلا کاٹنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس نے راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں اپنی بھابھی کی شہ رگ کاٹنے اور بھانجیوں کو قتل کرنے کے ملزم عثمان کے خلاف مقتول بچیوں کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمے میں ملزم عثمان کے ساتھ اس کے بھائی عرفان ، حریہ، عدنان ، ذیشان اور ارسلان وغیرہ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم کے بھائی اور بھابھی متاثرہ خاتون عائشہ کو طلاق دلوا کر گھر خالی کروانا چاہتے تھے لیکن عائشہ گھر خالی نہیں کررہی تھی۔ ملزم نے اپنے بھائی اور بھابھیوں کی ایما پر بھانجیوں کو قتل کیا اور بھابھی کی شہ رگ کاٹی۔

پولیس نے ملزم عثمان کو گزشتہ روز زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں