13

پی آئی اے کا کوئٹہ اور فیصل آباد سے براہ راست عمرہ پروازوں کا اعلان

[ad_1]

 اسلام آباد: عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، پی آئی اے نے زائرین کے پُرزور اصرار پر فیصل آباد اور کوئٹہ سے جدہ کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 6 اگست سے فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرے کی پروازیں چلائی جائیں گی، فلائٹ آپریشن ہفتہ وار 2 ،2 پروازوں پر مشتمل ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں