15

لاہور؛ یوم عاشور کےمرکزی جلوس میں ایس پی سٹی پر حملے کا مقدمہ درج

[ad_1]

 حملے کا مقدمہ تھانہ داتا دربار میں درج کیا گیا

حملے کا مقدمہ تھانہ داتا دربار میں درج کیا گیا

 لاہور: یوم عاشور کےمرکزی جلوس میں زخمی ہونے والے ایس پی سٹی پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

تھانہ داتا دربار لاہور میں درج کی گئی ایف  آئی آر کے مطابق 10 محرم کو ایس پی سٹی علی رضا گامے شاہ کے باہر ڈیوٹی پر موجود تھے کہ جلوس کے شرکا نے زبردستی پولیس کے حصار کو توڑا ۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس دو ملزمان نے ایس پی سٹی علی رضا پر چھریوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایس پی سٹی قاضی علی رضا اور ان کا آپریٹر سہیل زخمی ہوگیا تھا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں